بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی میں ٹینس کورٹ کا افتتاح

پشاور ( عبدالصمد خٹک)ملک عمرخطاب میموریل سپورٹس ٹرسٹ پشاور کے تعاون سے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی لاڑمہ پشاور میں گراس ٹینس کورٹ کا افتتاح ہوگیا۔خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ملک عمر ایاز خلیل نے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی لاڑمہ پشاور کا خصوصی دورہ کیا،انہوں نے طالبات کے لیے ایک گراس […]

پشاور اسٹیڈیم کے انکلوژرز 1992 کے ہیروز کے نام

پشاور (عبدالصمد خٹک) خبیر پختونخوامحکمہ کھیل کی جانب سے عمران خان کرکٹ اسٹیڈیم پشاور کے انکلوژرز 1992 ورلڈ کپ کے کھلاڑیوں سے منسوب کرنے کیلئے سمری حکومت کو ارسال کی تھی جسے کابینہ میں پیش کیا گیا، گزشتہ روز ہونے والے کابینہ اجلاس میں منظوری دے دی گئی۔1992 ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کے کپتان […]

نیشنل سکولز سوئمنگ چیمپئن شپ عزاز اختر کی شاندار کامیابی

پشاور (عبدالصمد خٹک) آل پاکستان نیشنل اسکولز سوئمنگ چیمپئن شپ میں ہیپی ڈے سکول سسٹم پشاور کینٹ کے عزاز اختر نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک گولڈ اور دو سلور میڈل اپنے نام کر لیے۔چیمپئن شپ میں ملک بھر کے مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے شرکت کی۔  عزاز اختر نے اپنی بہترین […]

خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے مسائل،کھلی کچہری کاانعقاد

پشاور(عبدلصمد خٹک)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تاشفین حیدر  نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں تمام کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس دوران ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر نے کھلاڑیوں کے انفرادی و اجتماعی درپیش […]

خواتین ٹینس کھلاڑیوں کیلئےتربیتی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا

پشاور (سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا میں گراس روٹ سطح پر ٹیلنٹ کو تلاش کرنے اور خواتین کو کھیلوں کی جانب راغب کرنے کے لئے ٹینس کی تربیتی کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا جس کے ذریعے خواتین کھلاڑیوں کو بنیادی اصول اور جدید ٹریننگ فراہم کی جائے گی یہ بات پاکستان وومن ٹینس ایسوسی ایشن کی صدر […]

کوہاٹ: انڈر 16 فٹبال لیگ 2025 کا آغاز ہوگیا۔

کوہاٹ(عبدالصمد خٹک)ڈائریکٹریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے تعاون سے صوبے بھر میں مختلف گیمز جاری ہے،کوہاٹ میں ریجنل سپورٹس آفیسرف نے انڈر 16 فٹ بال کا آغاز کردیا، جس میں پہلا میچ گمبٹ زلمی اور درہ مارخور کے مابین کھیلا گیا،درہ مار خور نے 3- 1 سے جیت لیا۔ میچ کے مہمان خصوصی ریجنل سپورٹس […]

نیش کپ انٹرنیشنل سکواش ٹورنامنٹ پشاورکےنورزمان نے جیت لیا

پشاور(سپورٹس رپورٹر)پاکستان کے ٹاپ سکواش پلیئر‘سابق سکواش لیجنڈ قمرزمان کے پوتے نے لندن اور کینیڈا میں ہونے والا نیش کپ سکواش ٹورنامنٹ جیت لیا‘نور زمان نے مصر کے السرینی کے خلاف تین صفر سے کامیابی اپنے نام کی۔ان کی جیت کا سکور انیس سترہ‘ گیارہ سات اور گیارہ نو رہا‘ نور زمان نے اس سے […]

پاک افغان وہیل چیئرٹی20کرکٹ سیریز 29 ستمبر سےشروع ہوگا

کراچی(سپورٹس ڈسک)پاک افغان وہیل چیئر ٹی 20 کرکٹ سیریز 29 ستمبر سے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگی۔افتتاحی میچ پیر کی شام 6 بجے کھیلا جائے گا، جبکہ ٹرافی کی رونمائی اتوار کو کی جائے گی۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق افغانستان کی ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ […]

خیبرپختونخوا گیمز2025نومبرسے شروع ہونگے

پشاور(عبدالصمد خٹک)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری محکمہ کھیل وآمور نوجوانان خیبرپختونخوا سعادت حسن۔ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے دیگر ڈائریکٹرز،ریجنل سپورٹس آفیسرز اور ڈسٹرک سپورٹس آفیسرز نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا گیمز2025نومبرسے شروع ہونگے۔ جس […]

پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیرانتظام ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان لیکروس فیڈریشن اور اسلام آباد لیکروس ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے ڈویڑنل پبلک اسکول اینڈ کالج راولپنڈی میں کامیاب لیکروس ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں 40 طالبات اور 40 بچوں نے  شرکت کی اور کھیل کے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔یہ پروگرام ڈائریکٹر اسپورٹس، مس راحت […]

Back To Top