بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی میں ٹینس کورٹ کا افتتاح

پشاور ( عبدالصمد خٹک)ملک عمرخطاب میموریل سپورٹس ٹرسٹ پشاور کے تعاون سے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی لاڑمہ پشاور میں گراس ٹینس کورٹ کا افتتاح ہوگیا۔خیبرپختونخوا ٹینس ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر ملک عمر ایاز خلیل نے شہید بینظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی لاڑمہ پشاور کا خصوصی دورہ کیا،انہوں نے طالبات کے لیے ایک گراس … Continue reading بینظیر بھٹوویمن یونیورسٹی میں ٹینس کورٹ کا افتتاح