Tag: MediaCricketleague

ٓآر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کے نیا سیزن کا افتتاح

پشاور (سپورٹس ڈیسک)  میڈیا کرکٹ لیگ کا نیا سیزن پشاور میں شروع ہو گیا اس حوالے سے پشاور پریس کلب میں  کٹ تقسیم کرنے کی کی تقریب  منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر بلدیات مینا خان افریدی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ […]

صحفہ اول