Category: بین الاقوامی کھیل

نیہا طارق عباسی خواتین کے منی فٹ بال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی

پشاور(سپورٹس رپورٹر)عراق کے شہر اربیل میں خواتین کا منی فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 17 ستمبر سے 23 ستمبر 2025 تک جاری رہے گا۔ پاکستان گروپ اے میں کردستان، لبنان، سوئٹزرلینڈ، قازقستان اور اردن کے ساتھ ہے۔ گروپ بی میں تیونس، مصر، یوگنڈا، ہیٹی اور چائنیز تائپے شامل ہیں۔ نیہا پہلے ہزارہ ریجن میں کراٹے […]

بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ کے نویں  میچ میں افغانستان کی ٹیم 155 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے،بنگلادیش کے تنزید حسن 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔سیف حسن 30، توحید […]

آئی ایل ٹی 20 کا فائنل ،دبئی اور ایم آئی ایمریٹس کے درمیان ٹاکرا

شارجہ (عالیان زیب) شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے آئی ایل ٹی 20 سیزن 2 کے کوالیفائر 2 میں دبئی کیپیٹلز نے موجودہ چیمپیئن گلف جائنٹس کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی لیگ مرحلے میں جائنٹس کے ہاتھوں 2 بار شکست اور پلے آف ٹیبل میں آخری مقام حاصل کرنے کے […]

ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن کے صدرعہدے سے مستعفی

آسٹریلیا(شاہ زیب خان)لوئس روبیلز نے فیفا ویمنز ورلڈ کپ فائنل میڈل تقریب کے دوران اسپین کی فارورڈ جینی ہرموسو کو ہونٹوں پر بوسہ دینے پر شدید تنقید کے بعد ہسپانوی فٹ بال فیڈریشن سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا ہے تاہم لوئس روبیلز نے اصرار کیا ہے کہ وہ “سچائی کی فتح” کو یقینی […]

پشاور کےحمزہ خان نے 37 سال بعد ورلڈ سکو اش جونئیر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا

ُپشاور(شاہ زیب خان)خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے ابھرتے ہو ئے سکو اش کھلاڑی  حمزہ خان نے 37سال بعد ورلڈ چیمپین شپ  کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی۔پوری چیمپئن شپ میں حمزہ خان نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 37 سال بعد ورلڈ چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم […]

زمبابوے کے بلے باز مادھویری نےپہلی سنچری پر نظریں جمالی

اسلام آباد( شاہ زیب خان)مادھویری کے پاس 2023  میں پہلی بین الاقوامی سنچری ریکارڈ کرنے کا بہترین موقع ہے، 22 سالہ  آل راؤنڈر نے تین سال قبل زمبابوے کی ٹیم میں شامل ہونے کے بعد سے وائٹ بال کرکٹ میں 12 نصف سنچریاں درج کی ہیں  مادھویری زمبابوے کی سرزمین پر کوالیفائر کے ذریعے 2015 […]

نویں جونیئر ایشیا کپ عمان کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تیاریاں شروع

پشاور(شاہ زیب خان) پاکستان ہاکی فیڈریشن  کے زہر اہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے پاکستان جونیئرز انڈر-21 ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا. اولمپیئن حنیف خان ٹیم مینجر کی زیر نگرانی مزکورہ کیمپ میں منتخب کھلاڑیوں کو لاھور اور کراچی میں اوپن ٹرائلز کے مرحلہ کے بعد اولمپیئن کلیم اللہ خان کی سربراہی […]

سکواش رمضان ٹریننگ کیمپ پشاورہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری

پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ٹریننگ کیمپ پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے جس میں انڈر8 سے انڈر11 تک کے کھلاڑی شامل ہیں‘گزشتہ روز صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین و لیجنڈ قمرزمان نے کھلاڑیوں کو لیکچر دئیے اور انہیں عملی طور پر ٹیکنیکس سکھائیں ان کے ہمراہ […]

ایکسٹریم ایلپائن فٹبال ، ترچھی پہاڑی پر فٹبال کھیلنے کا مشکل ترین مقابلہ

آسٹریا: دنیا میں ایک فٹبال میدان ایسا بھی ہے جو ہرگز ہموار نہیں بلکہ اسے انتہائی نشیبی پہاڑی پر بنایا گیا اور اسی ڈھلوان پر کھلاڑی کھیلتے ہیں اور گول بھی کرتے ہیں, اسے ’ایکسٹریم ایلپائن فٹبال‘ کا نام دیا گیا ہے جو بظاہر ناممکن لگتا ہے جسے آسٹریئن ایلپس کی پہاڑیوں پر کھیلا جاتا […]

صحفہ اول