سڈنی(شاہ زیب خان)بھارت کے شہر احمدآباد کو سرکاری طور پر 2030 کامن ویلتھ گیمز کی میزبانی کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے،کامن ویلتھ اسپورٹ جنرل اسمبلی میں ہونے والی ووٹنگ کے بعد باضابطہ طور پر اس فیصلے کی منظوری دی گئی، اجلاس گلاسگو میں منعقد ہوا، جس میں کامن ویلتھ کی 74 رکن ممالک […]
میڈیا کرکٹ لیگ،مارخور کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی
پشاور(سپورٹس ڈیسک) صوبائی وزیر بلدیات مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ صحافی برادری کی زندگی عمومی طور پر نہایت کٹھن ہوتی ہے جن حالات میں وہ کام کرتے ہیں ا ±ن میں صحافت کرنا کسی جہاد سے کم نہیں انہوں نے کہا کہ صحافیوں کے میگا ایونٹس کا انعقاد قابل تحسین ہے ایسی سرگرمیاں […]
نیشنل گیمز کیلئے خیبر پختونخوا کی مرد و خواتین ہینڈ بال ٹیموں کا اعلان
پشاور(سپورٹس ڈیسک)6 دسمبر سے کراچی میں شروع ہونیوالی نیشنل گیمز کے لئے خیبر پختونخوا کی مینز و ویمنز ہینڈ بال ٹیموں کااعلان کر دیا گیا گزشتہ روز خیبرپختونخوا ہینڈ بال ایسوسی ایشن کے صدر بحرکرم نے ٹرائلز میں منتخب ہونیوالے کھلاڑیوں کا اعلان کیا جو کیمپ میں گیمز تک تیاری کریں گے‘مرد کھلاڑیوں کے ٹرائلز […]
انٹرنیشنل ٹینس مقابلے 24 نومبر سے اسلام آباد میں شروع ہونگے،اعصام الحق
اسلام آباد(محمد مبین صدیقی)صدر ٹینس فیڈریشن اعصام الحق نے کہا ہے کہ چوبیس نومبر سے تیس نومبر تک اسلام آباد میں انٹرنیشنل ٹینس مقابلے منعقد کئے جارہے ہیں جس میں ساٹھ ممالک سے بڑی تعداد میں ٹینس کھلاڑی شرکت کیلئے آ رہے ہیں جس میں امریکہ‘آسٹریلیا‘سینٹرل ایشیا سمیت دیگر ممالک کے کھلاڑی شامل ہیں جس […]
آزاد جموں و کشمیر کے آکاش رفیق 37 ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن کے فاتح قرار
اسلام آباد(محمد مبین صدیقی)آزاد جموں کشمیر کے آکاش رفیق نے 37 ویں خیبر پختونخوا سنوکر چیمپئن شپ جیت لی‘فائنل میں آکاش رفیق نے ہری پور کے عامر گوگا کے خلاف چار صفر سے کامیابی اپنے نام کی‘اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیت ملک اکرام اللہ مہمان خصوصی تھے جنہوں نے کھلاڑیوں میں نقد انعامات‘ٹرافیاں […]
ٓآر ایم آئی میڈیا کرکٹ لیگ کے نیا سیزن کا افتتاح
پشاور (سپورٹس ڈیسک) میڈیا کرکٹ لیگ کا نیا سیزن پشاور میں شروع ہو گیا اس حوالے سے پشاور پریس کلب میں کٹ تقسیم کرنے کی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں صوبائی وزیر بلدیات مینا خان افریدی اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ […]
نیہا طارق عباسی خواتین کے منی فٹ بال ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی
پشاور(سپورٹس رپورٹر)عراق کے شہر اربیل میں خواتین کا منی فٹ بال ورلڈ کپ ٹورنامنٹ 17 ستمبر سے 23 ستمبر 2025 تک جاری رہے گا۔ پاکستان گروپ اے میں کردستان، لبنان، سوئٹزرلینڈ، قازقستان اور اردن کے ساتھ ہے۔ گروپ بی میں تیونس، مصر، یوگنڈا، ہیٹی اور چائنیز تائپے شامل ہیں۔ نیہا پہلے ہزارہ ریجن میں کراٹے […]
یوم دفاع پاکستان رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے
پشاور( عبدالصمد خٹک) یوم دفاع پاکستان رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، فائنل میں ریڈ لائنز کی ٹیم نے بلیو ٹائیگرز کو تین صفر سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ،صوبائی رسہ کشی ایسوسی ایشن کے زیراہتمام یوم دفاع پاکستان کے سلسلے میں گورنمنٹ شہید ثاقب غنی ہائیر سیکنڈری سکول نمبر دو پشاور […]
پشاور 26 سال بعد قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی میزبانی کرے گا
اسلام آباد (محمد مبین صدیقی) پاکستان بیڈمنٹن فیڈریشن نے 26 سال بعدپشاورکو قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی میزبانی سونپ دی ہے، خیبر پختونخوا بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام چیمپئن شپ 24 اکتوبر سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں صوبوبوں اور محکموں کی ٹیمیں شرکت کریں گی، پشاور میں آخری بار 1999 میں بیڈمنٹن […]
یوم پاکستان سائیکل ریس ، ایس ایس جی کے فرمان محمد نے جیت لی
پشاور(سردارزرید خان) خیبرپختونخوا سایکلنگ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان سائیکل ریس ایس ایس جی کے فرمان محمد نے جیت لی، بائیکلستان کلب کے صدیق اللہ نے دوسری اور مردان کی عمرفاروق نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈی جی انفارمیشن خیبرپختونخوا محمد عمران نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پاکستان […]

