پشاور(سردارزرید خان) خیبرپختونخوا سایکلنگ اسوسی ایشن کے زیر اہتمام یوم پاکستان سائیکل ریس ایس ایس جی کے فرمان محمد نے جیت لی، بائیکلستان کلب کے صدیق اللہ نے دوسری اور مردان کی عمرفاروق نے تیسری پوزیشن حاصل کی، ڈی جی انفارمیشن خیبرپختونخوا محمد عمران نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ پاکستان […]
بین الاقوامی مقابلوں میں میڈلز جیتنے والے کھلاڑی ہمارے ہیرو ہیں، مشیر برائے کھیل خیبرپختونخوا
پشاور(سردار زرید خان)تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک میں منعقدہ بین الاقوامی تائیکوانڈو مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کا پشاور پہنچنے پر پرتپاک اسقبال کیا گیا اس موقع پر وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر برائے سپورٹس مطیع اللہ خان مروت نے قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور میڈلز […]
انٹر مدارس گیمز،ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نےمیلہ لوٹ لیا
پشاور(عبدالصمد خٹک)پشاور میں جاری انٹر مدارس گیمز اختتام پذیر ہوگئی، ضلع مہمند کے کھلاڑیوں نے بہترین پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے والی بال اور قراء ت مقابلوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرتے ہوئے میلہ لوٹ لیا، سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر) مشتاق احمد نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع […]
انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور(سردار زرید)انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاورسپورٹس کمپلیکس میں شروع ہوگئی، گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 5 مختلف گیمز میں شرکت کررہے ہیں۔گیمز کا باضابط افتتاح کورکمانڈرپشاور لیفٹیننٹ جنرل سردار حسن اظہر حیات نے کیا ان کے ہمراہ چیف سیکرٹری ندیم اسلم چوہدری،سیکرٹری سپورٹس کیپٹن (ر)مشتاق احمد، ڈائریکٹر سپورٹس […]
کے پی جونیئر سکواش چیمپئن شپ پشاور میں شروع ہوگئی
پشاور (سردار زرید)ہا شم خان کے پی جونیئر سکواش چیمپئن شپ بوائز انڈر11‘13‘15 اور 17 جبکہ ویمنز سینئر کے مقابلے گزشتہ روز قمرزمان سکواش کمپلیکس پشاور میں شروع ہوگئے‘ اس موقع پر ڈی جی سپورٹس کیپٹن(ر) خالد محمود‘ سکواش لیجنڈ اور کے پی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین قمرزمان‘ سمیت سکواش کے سینئر پلیئرز آفیشلز […]
یوتھ سپورٹس فٹبال وومن لیگ کے لیےٹرائلز مکمل
ایبٹ آباد(شہناز یوسفزئی)پرائم منسٹر یوتھ پروگرام کے تحت خواتین فٹ بال ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ سپورٹس فٹبال وومن لیگ کے لیے گزشتہ روز باچا خان یونیورسٹی کی ڈائیریکٹر سپورٹس اور آرگنائزنگ سیکرٹری شبانہ خٹک کی زیرنگرانی ایبٹ آباد سنٹر میں پہلے دن کے ٹرائلز مکمل ہوگئے ٹرائلز کا انعقاد پولیس گراؤنڈ میں کیا گیا جس میں […]
آختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ آخری مراحل میں داخل
ایبٹ آباد (شہناز یوسفزئی) آختر شہید چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ کنج فٹبال سٹیڈیم گیارھویں روز مزید تین میچز کا فیصلہ ہو گیا ریلوے کلب حویلیاں این یو ایف سی اور الپائن کلب نواں شہر نے اپنے میچز جیت لئے ریلوے کلب حویلیاں نے ہزارہ کلب سلہڈ کو چار ایک سے جبکہ این یو ایف سی […]
How To Work As A Team Leader
Purus sit amet volutpat consequat mauris nunc congue nisi vitae. Quis varius quam quisque id diam vel. Et tortor at risus viverra adipiscing at in. Suspendisse in est ante in nibh. Arcu cursus euismod quis viverra. Blandit massa enim nec dui nunc mattis enim. Quam viverra orci sagittis eu volutpat odio facilisis mauris. Sapien pellentesque […]