Category: قومی کھیل

آل پاکستان انٹرسکول سوئمنگ چمیپین شپ،حماد اختر اور اعزاز اختر کی شاندار کارکردگی

پشاور(سردار زرید خان)لاہورمیں منعقدہونے 16ویں ال پاکستان انٹرسکول ایچ گروپ سوئمنگ چمیپین شپ میں پشاورکے دوبھائیوں نے شانداراورزبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تین گولڈ،ایک سلور اوردوبراونز میڈلزجیت کر ملک بھرکے سوئمرز کوبہت پیچھے چھوڑ گئے۔۔گذشتہ روز لاہور میں اختتام پذیرہونے والی 16ویں ال پاکستان انٹرسکول ایچ گروپ سوئمنگ چمیپین شپ صوبہ خیبرپختونخواکے بائیس بچوں نے مختلف […]

نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس پشاور میں اختتام پذیر

پشاور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کراٹے فیڈریشن اور خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام تین روزہ نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس پشاور میں اختتام پذیر ہوگئی، کورس میں صوبہ بھر سے پچاس سے زائد کوچز نے تجربہ کار اورسنیئر کوچز سے کراٹے کی جدید ترین ٹیکنیکس اورنت نئے رولز سے بھرپورآگاہی حاصل کی، اختتامی تقریب […]

جونیئر انڈر16 ہاکی کیمپ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں آغاز

بنوں(سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں جونیئر انڈر16 ہاکی کوچنگ کیمپ شروع ہوگیا جس میں بنوں ریجن کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کو کوالیفائیڈ کوچز ٹریننگ دینگے، ان خیالات کا اظہار ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں سابق انٹر نیشنل کھلاڑی شفقت اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

پشاور میں نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس کا آغاز

پشاور(سردارزرید خان) پاکستان کراٹے فیڈریشن اور خیبر پختونخوا کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام نیشنل ایکریڈیٹڈ کراٹے کوچز کورس پشاور میں شروع ہوگئے جس میں ملک بھر سے کوچز حصہ لے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس کیپٹن (ر) خالد محمود نے کورس کا افتتاح کیا، کراٹے ایسوسی ایشن کے سیکرٹری خالد نور اور کوآرڈی نیٹرخیبرپختونخوا […]

سابق وزیر کھیل سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس آمد

کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل خیبر پختونخواہ سیدعاقل شاہ نے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میںتائیکوانڈو کے مقابلوں کاجائزہ لینے کیلئے پہنچ گئے ، انہوں نے آرگنائزر سے ملاقات کی اس موقع پر تائیکوانڈو کے بچوں […]

نیشنل گیمز ، کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا

کوئٹہ(شاہ زیب خان)نیشنل گیمز میں مختلف صوبوں اور ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں ٹرانسپورٹ کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، اور کم ٹرانسپورٹ کی وجہ سے متعدد ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ پا رہی ، بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق کم و بیش سات ہزار کے […]

قلندرز نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی

پاکسان ہاکی فیڈریشن کے میڈیا سیل نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ قلندرز نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 6 اپریل تا 17 اپریل کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد ہونے والی قلندرز نیشنل جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی ہو […]

گبین جبہ سنوسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا

پشاور (شاہ زیب خان)خیبر پختونخوا کے حسین وادی سوات کے پر فضا مقام گبین جبہ میں منعقدہ سنو اینڈ کلچر فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا تین روزہ فیسٹول کے آخری روز سائیکلنگ، میراتھن ریس،رسہ کشی اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہ ہوئے جس میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا،تفصیلات […]

انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی

پشاور(سردار زرید خان)انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میںحصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کیا ان کے ہمراہ سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی ،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ، […]

صحفہ اول