Author: Samad Khattak

پاک افغان وہیل چیئرٹی20کرکٹ سیریز 29 ستمبر سےشروع ہوگا

کراچی(سپورٹس ڈسک)پاک افغان وہیل چیئر ٹی 20 کرکٹ سیریز 29 ستمبر سے یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس کراچی میں شروع ہوگی۔افتتاحی میچ پیر کی شام 6 بجے کھیلا جائے گا، جبکہ ٹرافی کی رونمائی اتوار کو کی جائے گی۔پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے ترجمان کے مطابق افغانستان کی ٹیم پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ […]

خیبرپختونخوا گیمز2025نومبرسے شروع ہونگے

پشاور(عبدالصمد خٹک)ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا کا پشاور سپورٹس کمپلیکس میں اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکرٹری محکمہ کھیل وآمور نوجوانان خیبرپختونخوا سعادت حسن۔ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس خیبر پختونخوا تاشفین حیدر، ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس کے دیگر ڈائریکٹرز،ریجنل سپورٹس آفیسرز اور ڈسٹرک سپورٹس آفیسرز نے شرکت کی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ خیبرپختونخوا گیمز2025نومبرسے شروع ہونگے۔ جس […]

پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیرانتظام ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

پشاور( سپورٹس رپورٹر) پاکستان لیکروس فیڈریشن اور اسلام آباد لیکروس ایسوسی ایشن کے باہمی اشتراک سے ڈویڑنل پبلک اسکول اینڈ کالج راولپنڈی میں کامیاب لیکروس ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں 40 طالبات اور 40 بچوں نے  شرکت کی اور کھیل کے سیکھنے میں دلچسپی کا اظہار کیا۔یہ پروگرام ڈائریکٹر اسپورٹس، مس راحت […]

نیشنل مینزانڈر 19ون ڈے کپ اسلام آباداورفاٹاکی جیت

پشاور (عبدالصمد خٹک)نیشنل مینز انڈر 19 ون ڈے کپ میں اج دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔حیات آباد اسٹیڈیم پشاور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے آزاد جموں کشمیر کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔ جبکہ چارسدہ میں کھیلے گئے میچ میں فاٹا ریجن  نے کراچی کو سات وکٹوں سے ہرایا۔نیشنل مینز انڈر 19 […]

خیبرپختونخوا کےسیکریٹری کھیل کاگرینڈ یوتھ کمپلیکس پشاورکادورہ

پشاور(سپورٹس رپورٹر)خیبرپختونخوا کےسیکریٹری کھیل وامور نوجوانان سعادت حسن کا گرینڈ یوتھ کمپلیکس پشاور کا دورہ۔سیکرٹری کھیل کا گرینڈ یوتھ کمپلیکس کے تعمیراتی کام کو اس سال دسمبر تک مکمل کرنے کی ہدایت۔ڈائریکٹر یوتھ افیئرز ڈاکٹر نعمان مجاہد نے منصوبے پر تفصیلی بریفنگ دی کمپلیکس میں اسکلز ڈویلپمنٹ، آئی ٹی لیب،انکیوبیشن سینٹرز اور کو-ورکنگ اسپیسز شامل […]

نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستان ایئر فورس کی برتری

پشاور(عبدالصمد خٹک)آل پاکستان نیشنل جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2025ء میں پاکستان ایئر فورس کے کھلاڑیوں کی برتری، انڈر 11کیٹگری میں عبدالرحمان اور انڈر 17میں مصطفی عرفان نے چیمپئن کا اعزاز حاصل کرلیا پشاور سپورٹس کمپلیکس کے قمرزمان سکواش کورٹ میں کھیلے گئے فائنل مقابلوں میں انڈر 11کیٹگری میں پی اے ایف کے عبدالرحمان نے پی […]

بنگلادیش نے افغانستان کو 8 رنز سے شکست دے دی

ایشیا کپ کے نویں  میچ میں افغانستان کی ٹیم 155 رنز کے تعاقب میں 20 اوورز میں 146 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی، بنگلا دیش نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بنائے،بنگلادیش کے تنزید حسن 52 رنز بنا کر نمایاں رہے۔سیف حسن 30، توحید […]

پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام گلگت بلتستان میں ٹریننگ کیمپ کا انعقاد

پشاور( سپورٹس ڈیسک) پاکستان لیکروس فیڈریشن کے زیراہتمام گلگت بلتستان میں صوبائی ایسوسی ایشن اور سپورٹس بورڈ کے باہمی اشتراک سے ٹریننگ کیمپ کا انعقاد کیاگیا جس میں تیس سے زائد مرد کھلاڑیوں نے کوالیفائیڈ کوچز کے زیرنگرانی ٹریننگ حاصل کی ، اس موقع پر پاکستان لیکروس فیڈریشن کے جنرل سیکرٹری انجینئر طیفور زرین ، […]

صحفہ اول