خیبرپختونخوا کھلاڑیوں کے مسائل،کھلی کچہری کاانعقاد
پشاور(عبدلصمد خٹک)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبرپختونخوا تاشفین حیدر نے ڈائریکٹوریٹ جنرل سپورٹس پشاور میں خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے انٹرنیشنل کھلاڑیوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے کھلی کچہری کا انعقاد کیا۔جس میں تمام کھیلوں سے وابستہ کھلاڑیوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔اس دوران ڈائریکٹر جنرل سپورٹس تاشفین حیدر نے کھلاڑیوں کے انفرادی و اجتماعی درپیش […]

