نیشنل مینزانڈر 19ون ڈے کپ اسلام آباداورفاٹاکی جیت
پشاور (عبدالصمد خٹک)نیشنل مینز انڈر 19 ون ڈے کپ میں اج دو میچوں کا فیصلہ ہوگیا۔حیات آباد اسٹیڈیم پشاور میں کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد نے آزاد جموں کشمیر کو پانچ وکٹ سے شکست دی۔ جبکہ چارسدہ میں کھیلے گئے میچ میں فاٹا ریجن نے کراچی کو سات وکٹوں سے ہرایا۔نیشنل مینز انڈر 19 […]

