انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ پشاورمیں شروع ہوگئی
پشاور(سردار زرید خان)انٹر مدارس سپورٹس چمپئن شپ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاورمیں شروع ہوگئی ان گیمز میں ضم اضلاع کے 800 سے زائددینی مدارس کے طلباء 7 مختلف گیمز میںحصہ لیں گے۔ان گیمز کا باضابطہ افتتاح کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے کیا ان کے ہمراہ سیکرٹری سپورٹس طاہر اورکزئی ،ڈائریکٹرجنرل سپورٹس خالد خان ، […]

