پشاور(سردار زرید)سکواش کھیل میں خود کومنوانے کی خواہاں ہوں اوربلند مقام کے حصول کے لیے انتھک جدوجہد اوراکاوشیں کررہی ہوں وہ دن دورنہیں جب مجھے میرے خوابوں کی تعبیر ملے گی ان خیالات کااظہارپشاورسے تعلق رکھنے والے خیبر پختونخواکی ابھرتی ہوئی سکواش کھلاڑی کائنات بہادرنے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیاانہوں نے بتایاکہ وہ […]
زمبابوے کے بلے باز مادھویری نےپہلی سنچری پر نظریں جمالی
اسلام آباد( شاہ زیب خان)مادھویری کے پاس 2023 میں پہلی بین الاقوامی سنچری ریکارڈ کرنے کا بہترین موقع ہے، 22 سالہ آل راؤنڈر نے تین سال قبل زمبابوے کی ٹیم میں شامل ہونے کے بعد سے وائٹ بال کرکٹ میں 12 نصف سنچریاں درج کی ہیں مادھویری زمبابوے کی سرزمین پر کوالیفائر کے ذریعے 2015 […]
سابق وزیر کھیل سیدعاقل شاہ کی تائیکوانڈو اور جوڈو کے مقابلے دیکھنے کیلئے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس آمد
کوئٹہ(سپورٹس رپورٹر)پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے سینئر نائب صدر اور خیبر پختونخواہ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکرٹری سابق وزیر کھیل خیبر پختونخواہ سیدعاقل شاہ نے بیوٹم سپورٹس کمپلیکس میں جاری نیشنل گیمز کے سلسلے میںتائیکوانڈو کے مقابلوں کاجائزہ لینے کیلئے پہنچ گئے ، انہوں نے آرگنائزر سے ملاقات کی اس موقع پر تائیکوانڈو کے بچوں […]
نیشنل گیمز ، کھلاڑیوں کو کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں مشکلات کا سامنا
کوئٹہ(شاہ زیب خان)نیشنل گیمز میں مختلف صوبوں اور ڈیپارٹمنٹ سے آنیوالے کھلاڑیوں کو اپنے کھیلوں کے مقامات پر پہنچنے میں ٹرانسپورٹ کا سب سے بڑا مسئلہ ہے ، اور کم ٹرانسپورٹ کی وجہ سے متعدد ٹیمیں بروقت نہیں پہنچ پا رہی ، بلوچستان سپورٹس بورڈ کے ذرائع کے مطابق کم و بیش سات ہزار کے […]
قلندرز نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی
پاکسان ہاکی فیڈریشن کے میڈیا سیل نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ قلندرز نیشنل انڈر 21 جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی کردی گئی ہے جس کے بعد پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام 6 اپریل تا 17 اپریل کے ایچ اے سپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقد ہونے والی قلندرز نیشنل جونیئر ہاکی چیمپین شپ ملتوی ہو […]
نویں جونیئر ایشیا کپ عمان کیلئے پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے تیاریاں شروع
پشاور(شاہ زیب خان) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زہر اہتمام جونیئر ایشیاء کپ کی تیاری کے لئے پاکستان جونیئرز انڈر-21 ہاکی تربیتی کیمپ کا آغاز ہوگیا. اولمپیئن حنیف خان ٹیم مینجر کی زیر نگرانی مزکورہ کیمپ میں منتخب کھلاڑیوں کو لاھور اور کراچی میں اوپن ٹرائلز کے مرحلہ کے بعد اولمپیئن کلیم اللہ خان کی سربراہی […]
سکواش رمضان ٹریننگ کیمپ پشاورہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری
پشاور(سپورٹس رپورٹر)صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام رمضان ٹریننگ کیمپ پشاور کے ہاشم خان سکواش کمپلیکس میں جاری ہے جس میں انڈر8 سے انڈر11 تک کے کھلاڑی شامل ہیں‘گزشتہ روز صوبائی سکواش ایسوسی ایشن کے چیئرمین و لیجنڈ قمرزمان نے کھلاڑیوں کو لیکچر دئیے اور انہیں عملی طور پر ٹیکنیکس سکھائیں ان کے ہمراہ […]
گبین جبہ سنوسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا
پشاور (شاہ زیب خان)خیبر پختونخوا کے حسین وادی سوات کے پر فضا مقام گبین جبہ میں منعقدہ سنو اینڈ کلچر فیسٹول اپنی تمام تررعنائیوں کیساتھ اختتام پذیر ہوگیا تین روزہ فیسٹول کے آخری روز سائیکلنگ، میراتھن ریس،رسہ کشی اور ویٹ لفٹنگ کے مقابلے منعقد ہ ہوئے جس میں کثیر تعداد میں کھلاڑیوں نے حصہ لیا،تفصیلات […]
پشاور میں پہلی بار غیر جراحی علاج معالجہ کا آغاز
تعلیمی اداروں میں چہرے کی بناوٹ وخوبصورتی بارے آگاہی دی جائےگی سردار اشتیاق جدید ترین ٹیکنالوجی کے امتزاج سے چہرے اور جسم کے نان سرجیکل ٹریٹمنٹ کیلئے مکمل اور قابل عمل اپروچ متعارف کرائی گئی نجی ادارے کی جانب سے ری انٹری ڈیوس یور سلیف کے نام سے آگاہی مہم کا آغاز کردیا گیا جس […]
نیشنل گیمز کو سوشل میڈیا پر اجاگر کرنے کیلئے میڈیا سیل نے کیسے کام کیا
صوبائی دارلحکومت پشاور میں منعقدہ33 نشینل گیمز کی تقریب نے پوری دنیا کو امن کا پیغام دیا گیا ، مائی پلیئرز مائی کنٹری کے ہیش ٹیگ کو سوشل میڈیا پر بے حد پذیرائی ملی ویڈیو رپورٹ میں مزید تفصیلات

