جونیئر انڈر16 ہاکی کیمپ بنوں سپورٹس کمپلیکس میں آغاز
بنوں(سپورٹس رپورٹر)ریجنل سپورٹس آفس اور ضلعی انتظامیہ کے تعاون سے بنوں سپورٹس کمپلیکس میں جونیئر انڈر16 ہاکی کوچنگ کیمپ شروع ہوگیا جس میں بنوں ریجن کے پچاس سے زائد کھلاڑیوں کو کوالیفائیڈ کوچز ٹریننگ دینگے، ان خیالات کا اظہار ریجنل سپورٹس آفیسر بنوں سابق انٹر نیشنل کھلاڑی شفقت اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

