آل پاکستان انٹرسکول سوئمنگ چمیپین شپ،حماد اختر اور اعزاز اختر کی شاندار کارکردگی
پشاور(سردار زرید خان)لاہورمیں منعقدہونے 16ویں ال پاکستان انٹرسکول ایچ گروپ سوئمنگ چمیپین شپ میں پشاورکے دوبھائیوں نے شانداراورزبردست کارکردگی دکھاتے ہوئے تین گولڈ،ایک سلور اوردوبراونز میڈلزجیت کر ملک بھرکے سوئمرز کوبہت پیچھے چھوڑ گئے۔۔گذشتہ روز لاہور میں اختتام پذیرہونے والی 16ویں ال پاکستان انٹرسکول ایچ گروپ سوئمنگ چمیپین شپ صوبہ خیبرپختونخواکے بائیس بچوں نے مختلف […]

